Mon, 10 Apr 2017 12:07:06SO Admin
اقتدارکے نشے میں چورسبرامنیم سوامی اوراومابھارتی کے بعدتلنگانہ کے گوشامحل سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ سنگھ ایک بار پھر متنازعہ بیان کو لے کر شہ سرخیوں میں ہیں۔ایک پروگرام کے دوران سنگھ نے رام مندر کی مخالفت کرنے والوں کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے ڈالی ۔سنگھ نے اپنی تقریر کے دروان الزام لگایا کہ یوپی میں اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کے ایک لیڈر نے وہاٹس ایپ پر رام مندر کے خلاف ت
View more
Sun, 09 Apr 2017 21:21:59SO Admin
معروف اسلامی اسکالر ، مفکر ملت ، آل انڈیا تحریک حمایت الاسلام کے صدراور فتح پوری مسجد کے نائب شاہی امام مولانا محمد معظم احمد نے کیجریوال سرکار کے تعلق سے میڈیا میں آئی خبروں پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جس طرح کی نرم ہندتو کی پالیسی پر کیجریوال سرکار عمل کررہی ہے وہ انتہائی خطرناک ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگر کیجریوال سرکار نے انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا تو کانگریس سے بد تر دن کے لئ
View more
Sun, 09 Apr 2017 21:05:04SO Admin
آپ پرانی کہاوت جانتے ہیں: "روز ایک سیب کھاؤ، ڈاکٹر سے دور رہو۔" یہ واقعی ایک صحیح مشورہ ہے۔ اسی خیال کو آگے بڑھاتے ہوئے، واشنگٹن ایپل کمیشن 89 شہروں میں 'دی ایپل ویگن ٹور' کے عنوان سے ایک منفرد کنٹری وائڈ روڈ شو منعقد کرنے کے لئے تیار ہے۔ مہم کا بنیادی مقصد سیب کی اچھائی کی تشہیرکرنا اور بھارت میں صحت مند زندگی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ تیار رہیں، 12 اور 15 اپریل 2017 کو واشنگٹن ایپپلس کے عظیم الشا
View more
Sun, 09 Apr 2017 20:50:22SO Admin
جنتادل راشٹروادی نے نوادہ کے حالیہ فرقہ وارانہ واقعات پرگہری تشویش کااظہارکیا۔پارٹی نے کہاہے کہ امن میں آگ لگانے کا بھارتیہ۷ جنتاپارٹی کے مقامی رکن پارلیمنٹ گری راج سنگھ کاکارنامہ اتناقابل گرفت نہیں ہے جتناکہ ریاست کی مہاگٹھ بندھن سیکولرحکومت کی سردمہری۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 20:25:55SO Admin
ساتویں پے کمیشن ملازمین کے لیے جتنی خوشیاں لے کر آیاتھا، اتنے ہی مسائل کے ساتھ بھی مرکزی ملازمین کو گھیر دیا۔اس کے نافذ ہونے کے بعد سے کئی مسائل کو لے کر ملازمین نے اپنی ناراضگی ظاہر کرچکے ہیں ، کم از کم تنخواہ سے لے کر کئی الاؤنس تک کے مسائل پر ملازمین کی ناراضگی کو دیکھتے ہوئے حکومت نے کمیٹی بنا کر اس کا حل نکالنے کی کوشش کی ہے ۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 20:15:03SO Admin
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کو بطور صدر جوائن کر لیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے گذشتہ دو ایڈیشنز میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی نے گذشتہ دنوں فرنچائز سے علیحدگی کا اعلان کردیا تھا۔کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم شاہد آفریدی کے کراچی کنگز کا حصہ بننے پر بہت خوش ہیں۔یاد رہے کہ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شاہد آفری
View more
Sun, 09 Apr 2017 20:09:53SO Admin
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹ میں ملک کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین یونس خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔سنیچر کو یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنی طرف سے ملک کی بہترین خدمت کرنے کی کوشش کی۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 20:01:48SO Admin
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)نے اتوار کو اپنے خصوصی اجلاس اجلاس کو ملتوی کر دیا ۔اجلاس میں سابق صدر این شری نواسن نے شرکت کی جبکہ منتظمین کی کمیٹی (سی او اے )نے کچھ مسائل پر سپریم کورٹ سے ہدایات مانگی ہے ۔اجلاس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ اس وقت لیا گیا ،جب پتہ چلا کہ سی او اے نے سپریم کورٹ سے یہ جاننے کے لیے ہدایات مانگی ہے کہ آئی سی سی کے اجلاس میں بی سی سی آئی کی نمائندگی کرنے کے لیے کون اہ
View more
Sun, 09 Apr 2017 19:54:40SO Admin
سچن تندولکرجب بلے بازی کرتے تھے توسب دیکھتے رہ جاتے تھے، اور اب میدان کے باہر بھی وہ اپنی بات بہت بااثر طریقے سے کہہ رہے ہیں۔ان دنوں وہ سماجی امورسے جڑی مہموں سے جڑے ہوئے ہیں،صرف بڑی سطح پر ہی نہیں، ذاتی سطح پر بھی وہ اپنے اردگر د کے مسائل پر لوگوں کی توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ایسا ہی کچھ اس وقت ہوا ،جب انہوں نے راہ چلتے لوگوں سے ہیلمیٹ پہننے کی گزارش کر ڈالی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy