Fri, 24 Jun 2016 16:55:54SO Admin
قانون ساز کونسل میں کانگریس اور جے ڈی ایس کے ذریعہ چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے عہدوں پر قبضہ کیلئے مفاہمت سے متعلق تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔جس کے ذریعہ جے ڈی ایس راجیہ سبھا اور کونسل انتخابات میں اس کی حمایت نہ کرنے پر بی جے پی کو سبق سکھانے کا فیصلہ لیا ہے۔ بتایاجاتاہے کہ کانگریس اور جے ڈی ایس میں مفاہمت سے متعلق سابق
View more
Fri, 24 Jun 2016 16:52:02SO Admin
حکمران کانگریس پارٹی میں دن بدن اختلافات گہرے ہوتے جارہی ہیں تو وہیں قیادت میں تبدیلی کا مطالبہ بھی شدت اختیار کرتا جارہاہے۔ پارٹی سے برہم اراکین اسمبلی بی سرینواس پرساد ، قمر الاسلام ، امبریش، ڈاکٹر مالکا ریڈی، مالکیا گتے دار، کے ساتھ مزید چالیس اراکین اسمبلی کے شامل ہونے کی توقع ہے، جس سے کانگریس قیادت پریشان نظر آرہی ہے۔ برہمی پر قابو پانے
View more
Thu, 23 Jun 2016 15:41:20SO Admin
کرناٹک کے کوڈاگو ۔ میسورو جنگلاتی علاقہ میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 3ہاتھی مردہ پائے گئے ۔پہلے معاملہ میں میسورو ضلع کے ناگرہول نیشنل پارک کے کالاہالا رینج میں ایک نر ہاتھی مردہ پایا گیا۔ اس کی نعش کی پوسٹ مارٹم سے
View more
Thu, 23 Jun 2016 15:13:12SO Admin
وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے بتایاکہ اگلے سال مارچ تک شہر میں بی ایم ٹی سی کی چھ ڈپوز قائم کی جائیں گی۔ بنگلور نارتھ تعلقہ کے سادینا ہلی میں 4.31کروڑ روپیوں کے تخمینہ سے تعمیر نئے بس ڈپو کا افتتاح کرنے کے بعد
View more
Thu, 23 Jun 2016 15:10:06SO Admin
تالابوں پر غیر مجازی قبضہ جات کا جائزہ لینے لیجسلیچر کمیٹی کے چیرمین کے بی کولیواڈ نے ریاستی حکومت سے درخواست کی ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق محفوظ زون کسی بھی عمارت کی تعمیر کیلئے اجازت نہ دی جائے ۔ ودھان سودھا میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے
View more
Thu, 23 Jun 2016 15:04:28SO Admin
کابینہ میں ردوبدل اور قلمدانوں کی تقسیم کے بعد وزیراعلیٰ سدرامیا نے ضلع نگران کار وزراء کا تقرر مکمل کرلیا ہے۔ اکثر وزراء کو ان کے آبائی اضلاع کی ذمہ داری دی گئی ہے، جبکہ چند افراد کو افزود ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں
View more
Thu, 23 Jun 2016 14:52:05SO Admin
حالیہ چند دنوں سے شہر میں غنڈہ سرگرمیوں میں اضافہ سے شہریان کے خوف میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ شہر میں پولیس کے ذریعہ غنڈوں پر چھاپوں کے علاوہ پریڈ کا بھی اہتمام کیاجاتاہے ،اس کے باوجود غنڈہ سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 14:39:32SO Admin
سپریم کورٹ کے جج جسٹس وی گوپال گوڈا نے آج بتایاکہ کرناٹک جانپدا کی اہمیت کو اجاگر کرنے ک مقصد سے 25تا26جون چکبالاپو ر ضلع چنتامنی تعلقہ کے پیدور میں جانپدا میلے کا اہتمام کیا جائے گا۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 14:34:44SO Admin
کابینہ میں ردوبدل کے ساتھ ہی حکمران کانگریس میں جو تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں اور وزارت سے بے دخلی اور وزارت نہ ملنے پر مایوس اراکین اسمبلی کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے وہیں بغاوت کے خاتمہ کیلئے رکن راجیہ سبھا و سینئر قائد آسکر فرنانڈیز میدان میں اتر گئے ہیں۔ وزارت سے بے دخلی پر امبریش
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy