ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    بار بار بجلی چلے جانے سے پریشان ہوناور تعلقہ کے عوام نے ہیسکام دفتر کا گھیراؤکیا

    بار بار بجلی چلے جانے سے پریشان ہوناور تعلقہ کے عوام نے ہیسکام دفتر کا گھیراؤکیا

    Sat, 11 Jun 2016 15:55:47  SO Admin
    بجلی فراہم کرنے والی کمپنی ہیسکام نے مناسب اور بغیر رکاوٹ کے بجلی جاری رکھنے کے چاہے کتنے وعدے کیے ہوں، لیکن دن بدن حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ ابھی حال ہی میں ہیسکام والوں نے اعلان کیا تھا کہ بارش سے پہلے لائن کی درستی، کھمبوں کی تبدیلی وغیر ہ
    انڈین ایئر کرافٹ پر گیس سلنڈرپھٹنے سے دو ہلاک، دو زخمی

    انڈین ایئر کرافٹ پر گیس سلنڈرپھٹنے سے دو ہلاک، دو زخمی

    Sat, 11 Jun 2016 15:52:44  SO Admin
    کاروار میں ہندوستانی بحریہ کے اڈے کدمبا پر موجود جنگی جہاز آئی این ایس وکرما دتیہ کے سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی مرمت کے دوران گیس سلینڈر میں دھماکہ ہوگیا اور اس کے نتیجے میں گیس سانس میں داخل ہونے کی وجہ سے بحریہ کے دوجوان اور دو عام ملازمین بیمار ہوگئے
    کھلے کنویں میں گر کر دو بھائی ہلاک

    کھلے کنویں میں گر کر دو بھائی ہلاک

    Sat, 11 Jun 2016 15:37:37  SO Admin
    سرسی تعلقہ کے گوڈلّی گاوں کے رہنے والے دو بھائی حادثاتی طور پر کھلے پڑے ہوئے کنویں میں گر ہلاک ہونے واقعہ یہاں پیش آیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق دونوں بھائی گھر کے پاس ہی واقع کھیت میں آم چننے کے لئے گئے ہوئے تھے۔
    کونسل انتخابات میں کانگریس کا چار نشستوں پر قبضہ

    کونسل انتخابات میں کانگریس کا چار نشستوں پر قبضہ

    Sat, 11 Jun 2016 15:15:49  SO Admin
    ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کی سات نشستوں کیلئے آج ریاستی اسمبلی سے ہوئی پولنگ میں حسب توقع حکمران کانگریس نے چار ، بی جے پی نے دو اور جنتادل (ایس) کو ایک سیٹ پر کامیابی حاصل ہوئی۔ کونسل انتخابات کیلئے بی جے پی اور جنتادل( ایس) میں ممکنہ مفاہمت کے ناکام ہوجانے کے نتیجہ میں بی جے پی کو دو سیٹوں پر کامیابی مل سکی
    ڈپٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ انوپما کا استعفیٰ منظور

    ڈپٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ انوپما کا استعفیٰ منظور

    Sat, 11 Jun 2016 15:04:25  SO Admin
    ریاستی پولیس ڈائرکٹر جنرل اوم پرکاش نے ریاستی وزیر پرمیشور نائیک پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی پولس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ انوپما شنائی کا استعفیٰ منظور کر لیا ۔مسٹرپرمیشور نائیک نے صحافیوں سے بات چیت میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کی۔ انہوں نے کہا کہ "میں نے ان کے استعفیٰ کیلئے حکومت پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا ہے ۔ یہ معاملہ ختم ہو چکا ہے
    مندر کے منیجر کو بیل نے ہلاک کرڈالا

    مندر کے منیجر کو بیل نے ہلاک کرڈالا

    Tue, 07 Jun 2016 17:17:46  SO Admin
    یہاں بیلارے کے مقام پر ایک المناک حادثے میں مندر کے منیجر نارائن (۴۰سال) کو ایک بیل نے اپنے سینگوں سے ہلاک کردیا ہے۔موصولہ خبر کے مطابق یہ حادثہ مہالنگیشورا مندر میں پیش آیا۔
    بھٹکل کے دیہی علاقوں میں ایلکٹرک بل آن لائن ادا کرنے کی سہولت

    بھٹکل کے دیہی علاقوں میں ایلکٹرک بل آن لائن ادا کرنے کی سہولت

    Tue, 07 Jun 2016 17:10:49  SO Admin
    ہیسکام کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق اب دیہی علاقے جیسے ماولّی 1اور2،بئیلور، شیرالی ، الوے کوڈی، کونار، ہاڈولی،کوپّا، کائیکنی، ماروکیری، بیلکے، کونار، ہاڈولّی، یلوڈی کوور، موٹلّی،منڈلّی، ماون کوروے، ہیبلے
    فصل بیمہ کمپنی کے خلاف منڈگوڈ میں کسانوں کا احتجاج

    فصل بیمہ کمپنی کے خلاف منڈگوڈ میں کسانوں کا احتجاج

    Tue, 07 Jun 2016 17:02:49  SO Admin
    قحط سالی کی وجہ سے کسانوں کی فصلیں خراب ہوجانے سے جو نقصانات ہوئے ہیں ان کی تلافی کے لئے حکومت کی طرف سے فصلوں کا انشورنس فراہم کرنے کا جو حکم دیاگیا تھا،مبینہ طور پر اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انشورنس کمپنی نے بہت ہی کم رقم منظور کی ہے۔ اس کے خلاف منڈگوڈ اور اطراف کے کسانوں نے ایم ایل اے شیورام ہیبار کی قیادت میں ایک زبردست احتجاجی ریالی نکالی ۔ 
    کاروار میں رات کے وقت ضروری دوائیں دستیاب رہیں گی

    کاروار میں رات کے وقت ضروری دوائیں دستیاب رہیں گی

    Tue, 07 Jun 2016 16:48:14  SO Admin
    عام طور پر دواؤں کی دوکانیں رات کے وقت بند رہنے کی وجہ سے کبھی کبھار مریضوں کو انتہائی پریشانی کا سامناکرنا پڑتا ہے۔ ضلع ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری اعلان کے مطابق کاروار میں اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ایک سسٹم ترتیب دیا گیا ہے جس کے تحت روزانہ رات کے وقت دواؤں کی کچھ دوکانیں کھلی رہیں گی