Wed, 01 Jun 2016 21:04:54SO Admin
ریاست میں مسلم صنعت کاروں کی نمائندہ تنظیم ’’مسلم انڈسٹریلسٹ اسوسی ایشن ‘‘ کی طرف سے غیر منظم شعبے میں کام کرنے والے مسلم صنعت کاروں میں صنعتی اسکیموں سے استفادہ کرنے اور انہیں منظم شعبے میں لانے کیلئے بیداری مہم بڑے پیمانے پر شروع کی جائے گی۔ یہ بات آج اسوسی ایشن کے صدر اے ایس خان نے کہی
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:44:59SO Admin
کرناٹک حکومت پولیس کانسٹبلس کی جانب سے 4جون کو مجوزہ اجتماعی رخصت اتفاقی احتجاج کرنے پر لازمی خدمات کی برقراری سے متعلق قانون (ایسما) نافذ کرے گی۔یہ قدم وزیراعلی سدارامیا کی طرف سے سامنے آیا ہے
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:36:40SO Admin
مرکزی وزیر کامرس نرملا سیتارامن (بی جے پی ) ' سابق مرکزی وزراء آسکر فرنانڈیز ' جئے رام رمیش ' کے سی رامامورتی (تمام کانگریس ) ' بی اے فاروق (جے ڈی ایس) کے پرچہ نامزدگیاں درست پائی گئیں
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:30:44SO Admin
غیر قانونی بھٹی سے تیار کی گئی دیسی شراب رکھنے کے الزام میں دیہی پولیس نے ایک عورت کو گرفتار کر لیا ہے۔گجانن شیرور کی بیوی نندا کو پولیس نے شیرالی میں شراب کے ساتھ گرفتار کیا
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:23:54SO Admin
بارش کے ساتھ تیز ہواؤں کے چلنے سے کنیان نامی دیہات میں ناریل کا درخت گر پڑا اور اس کے نیچے دب کر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ہلاک ہونے والے شخص کا نام کوئیں بیاری کے فرزند سلیمان(۴۱سال ) کے طور پر کی گئی ہے۔جب یہ حادثہ پیش آیا
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:19:48SO Admin
جنوبی کینرا کے مختلف مقامات سے ملنے والی اطلاع کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں یہاں خوب بارش ہورہی ہے۔بیلتھنگڈی، اپن انگڈی، وٹھلا،
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:18:12SO Admin
یہاں سے قریب چنڈیا میں لاری کے ٹکر مارنے سے ایک پیدل راہگیر ہلاک ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔مہلوک کی شناخت گھنشیام جاوکر (۴۲ سال) کے طور پر کی گئی ہے۔کہتے ہیں کہ گھنشیام معمول کے مطابق واکنگ پر نکلا تھا کہ اسے لاری نے ٹکر ماردی
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:10:30SO Admin
عشق رچاکر گھر والوں کی منظوری نہ ملنے پر لڑکا اور لڑکی گھر سے فرار ہوجا نا ایک عام بات ہے۔ مگر یہاں کڑواڈ میں گھر والوں کی مرضی سے معشوقہ کے ساتھ شادی طے ہوجانے کے بعد عین شادی کے دن دولھا اپنے گھر سے فرار ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 19:55:38SO Admin
پانچ لاکھ ریاستی سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات منوانے کے لئے2جون کوایک روزہ علامتی ہڑتال پر جانے کا اعلان کیاہے۔ اس سے لگتا ہے کہ تمام سرکاری دفاتر میں کام ٹھپ ہوجائے گا۔اور سرکاری مشینری معطل ہوکر رہ جائے گی۔سرکاری پرائمری اور ہائی اسکول کے ٹیچر بھی اس ہڑتال میں شریک ہونے کی وجہ سے بچوں کے اسکول آنے کے امکانات بھی نہیں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy