Sat, 17 Dec 2016 23:58:11SO Admin
منی پورمیں تامیگلونگ ضلع کے ننگکاؤں میں آج عسکریت پسندوں نے انڈین ریزرو بٹالین کی چھوٹی سی چوکی پر حملہ کیا اور وہ نو جدید ہتھیار اور گولہ بارود لے کر چلے گئے
View more
Sat, 17 Dec 2016 23:46:48SO Admin
رابرٹ واڈرا متنازعہ زمین سودے کے پھر سے کانگریس کو پریشان کرنے کے درمیان پارٹی نے اپنی صدر سونیا گاندھی کے داماد سے منسلک ایک کمپنی کو نافذ کرنے والے ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے طلب کئے جانے کوآج انتقام بھرااورپریشان کرنے والا قدم بتایا
View more
Sat, 17 Dec 2016 23:22:12SO Admin
سوراج ابھیان کے لیڈر پرشانت بھوشن نے آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی اس مانگ کی حمایت کی کہ سیاسی جماعتوں کے چندے کے ذرائع کی جانچ کرانے کے لئے ایک کمیشن تشکیل دی جائے
View more
Sat, 17 Dec 2016 22:50:31SO Admin
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اسکول ٹیچرس ایسو سی ایشن کے انتخاب میں اے ایم یو گرلس ہائی اسکول کی مسز عرشی ظفر خان صدر،ایس ٹی ایس ہائی اسکول کے محمد علّام نائب صدر، اے ایم یو سٹی ہائی اسکول کے محمد نعمان جنرل سیکرٹری،
View more
Sat, 17 Dec 2016 22:26:09SO Admin
کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا سے متعلق فرم ا سکائی لائٹ ہوسپٹالیٹی کے نمائندے کی امداد کے لیے دائردرخواست مسترد کرتے ہوئے راجستھان ہائی کورٹ نے اسے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی ہے
View more
Sat, 17 Dec 2016 22:11:43SO Admin
لداخ علاقے کے لیہہ اور وادی کے سرینگر شہر میں موسم سرما کی سب سے سرد رات ریکارڈ کی گئی ہے۔درجہ حرارت کا گرنا جاری ہے جس کی وجہ سے پانی کی فراہمی اور ذخائر جم گئے ہیں
View more
Sat, 17 Dec 2016 20:04:05SO Admin
آندھرا پردیش کے کرشنا ضلع میں بغیر حساب کتاب والے 2ہزار کے نئے نوٹوں میں 4.4لاکھ روپے برآمد کئے گئے ہیں۔گمپلاگڈم کے اسسٹنٹ انسپکٹر پی ایس آر کرشنا نے بتایا کہ آج علی الصبح گمپلاگڈم منڈل کے گوسویڈو گاؤں میں چارافراد کے ان کے پاس موجود نقد رقم کے مناسب دستاویزات نہ مہیا کروا پانے اور ان کا مناسب ذریعہ نہ بتا حاصل کرنے کے بعد یہ رقم ضبط کی گئی
View more
Sat, 17 Dec 2016 00:36:18SO Admin
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ اور سابق مرکزی وزیرزراعت شرد پوار نے آج کہا کہ نوٹ بند ی کی وجہ سے ربیع فصل کی بوائی متاثر ہوئی ہے کیونکہ کسان کیش کی کمی کی وجہ سے معیاری بیجوں اور کھاد نہیں خرید پا رہے ہیں
View more
Sat, 17 Dec 2016 00:27:54SO Admin
نوٹ بند ی کے معاملے پر پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے تقریبا مکمل طور ہنگامے کی نذر ہوجانے کے درمیان لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے آج کہا کہ سیشن کے دوران لوک سبھا میں 21اجلاسوں میں محض 19گھنٹے کارروائی ہوئی اور تعطل کی وجہ سے 91گھنٹے 59منٹ کا وقت برباد ہوا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy