Fri, 16 Dec 2016 23:24:47SO Admin
بی جے پی ترجمان اشونی اپادھیائے کو سپریم کورٹ نے بار بار مفاد عامہ عرضی دائر کرنے پر پھٹکار لگائی اور کہا کہ کورٹ کوئی سیاسی میدان نہیں ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ آپ کیابی جے پی کے لئے سپریم کورٹ میں تشہیر کر رہے ہیں؟
View more
Fri, 16 Dec 2016 23:04:58SO Admin
وزیر دفاع منوہر پاریکر نے جمعہ کو کہا کہ وہ جلد ہی بری فوج اور فضائیہ کے سربراہوں کے ناموں کا اعلان کریں گے۔انہوں نے وجے دوس کے موقع پر امر جوان جیوتی پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد یہ بات کہی۔ 1971میں
View more
Fri, 16 Dec 2016 22:53:11SO Admin
نوٹ بندی معاملے میں اب سپریم کورٹ کی آئینی بنچ سماعت کرے گی۔سپریم کورٹ کی طرف سے کیس میں 8سوال طے کئے گئے ہیں۔کورٹ نے راحت کی بات کو مرکزی حکومت پر چھوڑ دیا
View more
Fri, 16 Dec 2016 22:19:25SO Admin
نوٹ بندی کی وجہ سے آلو پیداواری کسانوں کو بھاری نقصانات کی وجہ سے عام باشندوں کو مفت آلو تقسیم کی مانگ پر بضد مقامی کانگریس ممبر اسمبلی جیتو پٹواری سمیت تقریبا 30مظاہرین کو پولیس نے آج یہاں گرفتار کیا
View more
Wed, 14 Dec 2016 23:12:39SO Admin
صدر پرنب مکھرجی نے آج یہاں مہارت کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملازمتوں کی تخلیق کے ملک کے لیے اہم ہے اور اگر ملک روزگار فراہم کرنے کے قابل نہیں رہتا ہے
View more
Wed, 14 Dec 2016 23:04:30SO Admin
فارین پالیسی میگزین کی جانب سے تیار کی گئی ’گلوبل تھینکرس آف 2016‘فہرست میں وزیر خارجہ سشما سوراج کا نام شامل ہونے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے آج انہیں مبارک باد دی
View more
Wed, 14 Dec 2016 22:57:50SO Admin
راجیہ سبھا میں آج کانگریس، ڈی ایم کے، سی پی آئی سمیت مختلف جماعتوں کے ارکان نے ’وردا‘طوفان سے متاثرہ تمل ناڈو کو خصوصی پیکیج دیئے جانے کا مطالبہ کیا جس پر وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت اس پر غور کرے گی
View more
Wed, 14 Dec 2016 22:47:52SO Admin
حکومت نے آج کہا کہ ہندی کو دنیا بھر میں مقبول بنانے اور اسے اقوام متحدہ کی ایک سرکاری زبان کے طور پر منظور کرانے کی سمت میں کوشش جاری ہے اور اس کے بارے میں اہم کامیابی اقوام متحدہ ریڈیو کی ویب سائٹ پر ہندی میں پروگراموں کی نشریات ہے
View more
Wed, 14 Dec 2016 22:42:58SO Admin
مبینہ جنسی سی ڈی اسکینڈل میں الزامات سے گھرے کرناٹک کے آبکاری وزیر ایچ وائی میتی نے آج استعفی دے دیا۔انہوں نے الزام سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سدھارمیا حکومت کو شرمندگی سے بچانے کے لیے استعفی دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy