Wed, 14 Dec 2016 22:07:56SO Admin
اناؤ سے بی جے پی کے ایم پی ساکشی مہاراج نے نوٹ بند ی سے عوام کو ہونے والی پریشانیوں کے لیے بینک حکام کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ نوٹ بند ی کا فیصلہ تو اچھا ہے
View more
Wed, 14 Dec 2016 21:39:41SO Admin
ایک خصوصی تفتیشی ٹیم نے آج ممبئی ہائی کورٹ کو بتایا کہ لشکر طیبہ کے مشتبہ دہشت گرد شیخ عبدالنعیم کریم کا قتل نہیں ہوا ہے،بلکہ وہ مغربی بنگال پولیس کی ملی بھگت سے فرار ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 21:33:38SO Admin
ٹرین حادثات میں جان ومال کے نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے علیحدہ ریل سیفٹی فنڈ قائم کرنے کی سفارش کی ہے اور ساتھ ہی ریلوے بورڈ میں رکن (سیکورٹی)مقرر کرنے کو کہا ہے
View more
Wed, 14 Dec 2016 21:26:44SO Admin
محکمہ انکم ٹیکس نے کرناٹک اور گوا سے آج کل 3.57کروڑ روپے کی نقد رقم ضبط کی جو 2.93کروڑ روپے نئے نوٹوں میں ہے۔اس میں سے بڑی رقم یہاں کے ایک فلیٹ سے ضبط کی گئی جس کی حفاظت کے لئے دو خونخوار کتے اور ایک عمررسیدہ خاتون کو رکھا گیا تھا۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 21:19:52SO Admin
کولکاتہ ہائی کورٹ نے آل انڈیا گورکھا لیگ کے لیڈر مدن تمانگ کے قتل کے معاملے میں گورکھا جن مکتی مورچہ کے سربراہ بمل گرنگ، اس کی بیوی آشا اور 20دیگر کی پیشگی ضمانت کی درخواست آج منظور کر لی۔جسٹس اشیم کمار رائے اور جسٹس ایم ایم بنرجی کی بنچ نے درخواست گزاروں کو ہدایت دی
View more
Wed, 14 Dec 2016 21:11:23SO Admin
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج کہا کہ عام آدمی پارٹی(آپ)کی حکومت پورے شہر میں تقریبا 100ڈینٹل کلینک کھولے گی۔یہاں ”ڈینٹل ہیلتھ کلینک“کا افتتاح کرتے ہوئے سسودیا نے کہا کہ ان کلنک میں چھوٹے موٹے علاج کا بندوبست کریں گے
View more
Wed, 14 Dec 2016 21:03:41SO Admin
دو دن میں ختم ہو رہے سرمائی اجلاس میں نوٹ بندی کے معاملے پر تعطل کے درمیان لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے آج کہا کہ ہنگامہ اور بحث ساتھ ساتھ نہیں ہو سکتی اور وہ یہ دیکھ کر دکھی ہیں کہ ایوان کی کارروائی چلنے نہیں دی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 20:53:14SO Admin
دو الگ الگ واقعات میں پولیس نے سورت اور کچھ میں تین افراد کو گرفتار کرکے 109500روپے قیمت کے 219جعلی نوٹ برآمد کئے۔سورت میں پولیس نے آج صبح سورت ریلوے اسٹیشن پر باقاعدہ تفتیش کے دوران 50000روپے قیمت کے بند ہو چکے 500روپے کے جعلی نوٹ کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا
View more
Wed, 14 Dec 2016 20:37:19SO Admin
ممبئی ہائی کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) کو اس بات پر غور کرنے کی ہدایت دی ہے کہ کیا 25 سال کے ایک نوجوان کی 2014 میں حراست میں موت کے معاملے میں ملزمیں 10پولیس اہلکاروں کے خلاف ثبوتوں میں ابتدائی نظر میں غیر معمولی جنسی تعلقات کے جرم کا پتہ چلتا ہے یا نہیں۔ جسٹس آروی مورے اور جسٹس شالکنی پھانسالکر جوشی کی بنچ متاثر ایگنیلو والڈارس کے والد لیوناڈرے کی طرف سے دائر عرضی پر سماعت کر رہی تھی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy