Sun, 19 Mar 2017 11:45:14SO Admin
اقوام متحدہ کے سابق سفارتکار اور کانگریس ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں یو پی اے کی جانب سے وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار کے طور پر خود کو پیش کرنے کی آن لائن پٹیشن مہم کو مسترد کیا ہے۔
View more
Sun, 19 Mar 2017 11:28:41SO Admin
معروف عالم دین اور ممبرپارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے کشن گنج میں لڑکیوں کی عصری تعلیم وتربیت کے لیے مشہور اقامتی ادارہ ملی گرلز اسکول کی طالبات اور استانیوں کے مجمع کوخطاب کرتے ہوئے کہاکہ اسلام نے خواتین کوہرطرح کے تعلیمی،معاشرتی ومعاشی حقوق سے نوازاہے اور انھیں عزت و احترام دیاہے۔
View more
Sun, 19 Mar 2017 11:22:49SO Admin
ہمارا ملک ہندوستان سبھی باشندوں کا ہے ،یہاں ہندو ،مسلم ،سکھ،عیسائی بس مل جل کر رہتے ہیں ،اس ملک کو کوئی نہیں بانٹ سکتا،اپنی سیاستی روٹی سینکنے کے لئے کچھ پارٹیاں ووٹوں کے لئے ملک کو بانٹنے کی کتنی بھی کوشش کر لیں کامیاب نہیں ہوں گیں۔
View more
Sun, 19 Mar 2017 11:10:19SO Admin
وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے ملک کے کسانوں کو بھروسہ دلایا ہے کہ سال 2022تک ان کی آمدنی دوگنی ہو جائے گی۔انہوں نے زرعی شعبے میں ترقی کے وسیع امکانات بتاتے ہوئے کھیتی کو 21ویں صدی کا ابھرتا ہوا شعبہ بتایا۔
View more
Sun, 19 Mar 2017 11:06:01SO Admin
نوٹ بندی کے بعدلوگوں کے بیکار ہوئے کالے دھن کو غیر قانونی طریقے سے سفید کرنے کے شک میں انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ(آئی ٹی)نے ملک بھر کے پٹرول پمپ اور گیس سلنڈر تقسیم پر چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 12:27:17SO Admin
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے بعد منی پور اور گوا میں آئے نتائج کے بعد کانگریس پارٹی حکومت نہ بنا پانے کی وجہ سے کافی جارحانہ تیور میں ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 12:23:34SO Admin
ریاست کے تمام بی ایڈ کالجوں میں داخلہ کے لیے درخواست دینے کا عمل شروع ہو گیا ہے، اسی کے ساتھ بی ایڈ کالجوں نے گزشتہ سال کے تجربات کو دیکھتے ہوئے سیٹوں کو بڑھانے اور کم کرنے کا کھیل بھی شروع کر دیا ہے۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 12:18:17SO Admin
اب تک اے ٹی ایم سے 'چلڈرن بینک آف انڈیا' کے نوٹ نکلنے کے معاملے سامنے آ رہے تھے، اب ان نوٹوں کو بینک میں جمع کرنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے.
View more
Wed, 15 Mar 2017 12:15:03SO Admin
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے اترپردیش میں اب تک کی سب سے خراب کارکردگی پر پہلی بار منگل کو خاموشی توڑی۔راہل نے الزام لگایا کہ بی جے پی کو پولرائزیشن کی وجہ سے کامیابی ملی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy