Fri, 08 Jul 2016 19:54:43SO Admin
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے11نئے وزراء کو شامل کیاہے جن میں سے10نئے چہرے ہیں۔اس توسیع میں شیو سینا اپنے کسی لیڈر کو کابینہ وزیر کا درجہ نہیں ملنے سے ناراض ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 19:50:09SO Admin
مسلم اسکالر اور مبلغ ذاکرنائیک نے ایک نئی ویڈیوجاری کرکے پھر سے اپنے اوپر لگے الزامات کومستردکیاہے۔نائیک نے تازہ ویڈیو میں بھارتی میڈیا کو حقائق کی جانچ کو لے کر چیلنج کیا ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:27:45SO Admin
)لیبیا کے دوسرے بڑے شہر بن غازی میں ایک کاربم دھماکے میں گیارہ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔بن غازی میں ایک فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ بم دھماکا عیدالفطر کے پہلے دن نمازعشاء کے وقت ہوا تھا اور اس وقت فوجی نماز ادا کررہے تھے
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:23:26SO Admin
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے اعلی ترین سفارتکار جان کیری کی اپنے سعودی ہم منصب وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات میں 'داعش' کی بیخ کنی اور سعودی عرب میں ہونے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات زیر بحث آئے
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:18:54SO Admin
فلپائن میں سرکاری فوج نے ایک جھڑپ کے دوران انتہا پسند گروپ ابوسیاف سے تعلق رکھنے والے نو جنگجوؤں کو ہلاک کردیاہے۔فلپائنی فوج کے ایک ترجمان میجر فائلمن تان نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ صوبہ سولو میں واقع پہاڑی قصبے پاٹیکول کے جنگلات میں فوجیوں کی ابو سیاف گروپ کے قریباً ایک سو تیس جنگجوؤں کے ساتھ لڑائی ہوئی ہے۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:16:58SO Admin
شام میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان عیدالفطر کے موقع پر 72گھنٹے کے لیے ہونے والی جنگ بندی دوسرے روز ہی ٹوٹ گئی ہے اور سرکاری فوج نے شمالی صوبے حلب میں باغیوں کے ایک اہم سپلائی روٹ پر حملہ کیا ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:13:56SO Admin
روسی صدر ولادی میر پوتین اور امریکی صدر براک اوباما نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران شام میں فوجی کارروائیوں کو مربوط بنانے کے لیے دوطرفہ رابطے بڑھانے سے اتفاق کیا ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:09:48SO Admin
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے افریقی ملک کینیا میں خود پر قاتلانہ حملے سے متعلق رپورٹس کی تردید کردی ہے اورکہاہے کہ وہ ایسے کسی حملے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں
View more
Fri, 08 Jul 2016 17:07:18SO Admin
یورپی پارلیمان نے مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے نئی یورپی سرحدی فورس بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سرحدی محافظ رواں برس ستمبر کے مہینے سے یورپ کی بیرونی سرحدوں، خصوصاََاٹلی اوریونان میں تعینات کیے جا سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy