Sat, 02 Jul 2016 17:47:15SO Admin
افغانستان میں چار سال پہلے لاپتہ ہونے والی امریکی خاتون کے والدین نے طالبان سے درخواست کی ہے کہ وہ اسے رہا کر دیں۔کیٹلان کولمین اور ان کے کینیڈین نژاد شوہر جوشوا بوئیل چار سال قبل کابل کے قریب سے لاپتا ہو گئے تھے
View more
Sat, 02 Jul 2016 17:42:00SO Admin
ترکی اور روس نے شام کی سرحد پر طیارہ مار گرائے جانے کے واقعیکے نتیجے میں پیدا ہونے والی سفارتی کشیدگی ختم کرتے ہوئے شام کے بحران کے حل کے لیے عسکری اور سیاسی سطح پر رابطے بڑھانے سے اتفاق کیا ہے
View more
Sat, 02 Jul 2016 17:37:38SO Admin
ایک نئی سائنسی تحقیق میں یہ دلچسپ اور حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ مکھن کھانا خطرناک نہیں ہے (جیسا کہ عام طور پر مشہور ہے)
View more
Sat, 02 Jul 2016 17:35:37SO Admin
افغان طالبان کے نئے امیر مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ نے امسال مئی میں اپنی تقرری کے بعد ہفتے کے روز پہلے بیان میں امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کا قبضہ چھوڑ دے
View more
Sat, 02 Jul 2016 17:32:10SO Admin
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے باور کرایا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے بین الاقوامی تنظیم کے وسائل کو ہنگامی طور پر پورا کرنے کی ضرورت ہے بالخصوص اس سلسلے میں بین الاقوامی حکمت عملیوں پر عمل درامد کے حوالے سے۔بان کی مون نے زور دے کر کہا سعودی عرب کے سوا کسی جانب سے اقوام متحدہ کو قابل ذکر وسائل پیش نہیں کیے گئے
View more
Sat, 02 Jul 2016 17:27:32SO Admin
فلسطین کے ایک سابق چیف جسٹس اور سرکردہ رہ نما الشیخ ڈاکٹر تیسیر التمیمی نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران عالمی یوم القدس منانے کی آڑ میں بیت المقدس کے معاملے پر سودے بازی کی سازش کررہا ہے
View more
Sat, 02 Jul 2016 17:24:11SO Admin
شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ بوسٹن میراتھن دوڑ میں دھماک کرنے کے الزام میں گرفتار جوھر سار نائف اور دوسرے زیرحراست مسلمان جنگجوؤں کو سزائے موت دیے جانے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے
View more
Sat, 02 Jul 2016 17:20:08SO Admin
سعودی عرب کی مشترکہ فوج کے توپخانے نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جنوبی سعودی عرب کے علاقے جازان پر گولا باری کی. یہ اقدام سعودی عرب کے سرحدی علاقوں پر یمنی انقلابیوں کے بلا اشتعال گولا باری کے جواب میں کیا گیا۔
View more
Sat, 02 Jul 2016 17:15:52SO Admin
بنگلہ دیش کے ڈیپلومیٹک اینکلیو کے ایک ریستوران پر مسلح شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں 20یرغمالی ہلاک ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے 6حملہ آوروں کو بھی ہلاک کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy