Wed, 01 Jun 2016 21:19:13SO Admin
راجیہ سبھا کی58میں سے بی جے پی کم از کم 17نشستیں جیت رہی ہے۔مگر پارٹی کی نظریں 5اور سیٹوں پرہیں جہاں وہ پردے کے پیچھے مقابلے میں اتر آئی ہے
View more
Wed, 01 Jun 2016 21:07:34SO Admin
محترمہ اے ۔امیر النساء رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈچنئی تاملناڈو نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ ملک میںیکساں سول کوڈ کے نفاذ اور مسلم پرسنل لا میں مداخلت کیلئے سیاسی اور عدلیہ کی سطح پر کوشش تیز تر کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پرمرکزنے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:59:57SO Admin
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے این ڈی ایم سی میں پہلی یونانی ڈسپنسری قائم ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور اس کے لیے این ڈی ایم سی کے چیئرمین جناب نریش کمار (آئی اے ایس) اور محکمہ آیوش (این ڈی ایم سی) کے علاوہ محترمہ میناکشی لیکھی (ایم پی)، جناب کیپٹن ابھیمنیو (ایم ایل اے) اورجناب شاکرانصاری وغیرہ قابل مبارکباد ہیں،
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:55:57SO Admin
پلگاؤں کے مرکزی اوور ڈرافٹ میں لگی خوفناک آگ کو غیر معمولی واقعہ قرار دیتے ہوئے این ڈی اے کی اتحادی شیوسینا نے آج اس میں کسی طرح کی سازش کا خدشہ ظاہر کیا
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:50:36SO Admin
اترپردیش کے شہر کشی نگر سے ممنوع تنظیم داعش (آئی ایس آئی ایس) کے لئے کام کرنے اور مسلم نوجوانوں کو آئی ایس آئی ایس کی جانب راغب کرنے کے الزامات کے تحت گرفتار رضوان احمد علی کے خلاف فرد جرم داخل کرنے کے لیئے قومی تفتیشی ایجنسی NIAکو خصوصی عدالت نے مزید ۴۵؍ دنوں کی مہلت مہیا کی ہے ۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:26:04SO Admin
ایک خصوصی ایس آئی ٹی عدالت2002کے گودھرا سانحہ کے بعدگلبرگ سوسائٹی میں ہوئے فسادات کے معاملے میں کل اپنافیصلہ سنا سکتی ہے۔اس معاملے میں کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری سمیت69افرادشہیدہوگئے تھے۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:15:06SO Admin
برازیل میں صدر دلما روسیف کی مواخذے کی کوششیں کامیاب ہو چکی ہیں اور انہیں عارضی طور پر معطّل کیا جا چکا ہے۔ اسی دوران انسداد بدعنوانی کے وزیر کو ایک فون کال کے منظر عام پر آنے کے بعد اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑے ہیں۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:03:47SO Admin
سنگاپور کی عدالت نے چار بنگلہ دیشی شہریوں کو ایک دہشت گردانہ حملے کے لیے رقم جمع کرنے کے الزام میں قصور وار قرار دے دیا ہے۔ ان ملزمان کو دس سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 19:06:31SO Admin
یونان میں ایک پاکستانی مہاجر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اس کی حالت تشویشناک نہیں ہے جبکہ اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ یہ واقعہ مقدونیہ کے ساتھ سرحد کے قریب پیش آیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy