Mon, 05 Dec 2016 20:31:56SO Admin
ابری مسجدانہدام سانحہ کی چوبیسویں برسی کے موقع پر ملک کے مشہور مذہبی اور ملی پلیٹ فارم آل انڈیا تنظیم علماء حق کے صدر دفتر اوکھلا نئی دہلی میں ملک بھر کے کارکنان و ممبران اور سیاست و سماج سے تعلق رکھنے والے سرکردہ افراد کی موجودگی میں علامتی یوم احتجاج منایا گیا۔
View more
Mon, 05 Dec 2016 20:20:23SO Admin
سابق مرکزی وزیرپروفیسرسیف الدین سوزؔنے آج میڈیاکے نام بیان جاری کرکے کہاکہ ”مجھے باخبر ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ کشمیر کی سول سوسائٹی کے کئی حلقوں میں یہ خدشہ ظاہرکیاجا رہا ہے کہ مرکزبالواسطہ طورپرکشمیر میں ایک تیسرا محاذ وجود میں لانے کی کوشش میں ہے
View more
Mon, 05 Dec 2016 19:28:12SO Admin
نوٹ بندی کے معاملے پر پارلیمنٹ میں آج بھی تعطل برقرار رہا۔ اپوزیشن نے دونوں ایوانوں میں اس فیصلے کی وجہ سے عام لوگوں بالخصوص اپنی تنخواہ اورپنشن نکالنے والے افراد کو ہو رہی پریشانیوں کو اٹھاتے ہوئے ہنگامہ کیا اورحکومت پرملک میں اقتصادی ایمرجنسی لگانے کا الزام لگایا۔
View more
Mon, 05 Dec 2016 19:15:07SO Admin
افشا ہونے والی دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ فٹبال سپرسٹار کرستیانو رونالڈو اور ہوزے مورینیو نے رقم ملک سے باہر منتقل کر کروڑوں ڈالر کی کمائی پر انکم ٹیکس بچایا ہے۔ریال میڈرڈ کے کھلاڑی رونالڈو اور مانچسٹر یونائٹڈ کے مینیجر مورینیو پر الزام ہے کہ انھوں نے بھاری رقوم برٹش ورجن آئی لینڈ منتقل کی ہیں۔
View more
Mon, 05 Dec 2016 19:07:49SO Admin
برازیل کے سٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک ہونے والے فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کوخراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہے۔حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لاشوں کو کولمبیا سے برازیل لایاگیا۔
View more
Mon, 05 Dec 2016 18:47:00SO Admin
خواتین کرکٹ کی کپل دیومانی جانے والی جھولن گوسوامی خواتین ٹی- 20بین الاقوامی کرکٹ میں 50وکٹیں حاصل کرنے والی ہندوستان کی پہلی اور دنیا کی آٹھویں گیندباز بن گئی ہیں۔ تیز گیند باز نے یہ کامیابی آج پاکستان کے خلاف بینکاک میں کھیلے گئے ایشیا کپ فائنل میں حاصل کی۔
View more
Mon, 05 Dec 2016 18:28:13SO Admin
ٹائیگر ووڈس گرچہ کورس پر اپنی واپسی کو لے کر بحث میں رہے ہوں، لیکن جاپان کے ہیدیکی متیوسوما نے 2016ہیرو ورلڈ چیلنج گولف کا خطاب جیت لیا اور جیتنے کے بعد کہا کہ اس عظیم گولفر کی میزبانی میں ہونے والا ٹورنامنٹ جیت کر وہ فخر محسوس کررہے ہیں۔
View more
Mon, 05 Dec 2016 18:12:07SO Admin
ہندوستان کو پندرہ برس پہلے واحد جونیئر ہاکی ورلڈ کپ دلانے میں اہم کردار ادا کرنے والے تجربہ کار فارورڈ دیپک ٹھاکرکاکہناہے کہ ہندوستانی ہاکی کا وجود بچانے کے لیے وہ ٹورنامنٹ ایک جنگ کی طرح تھا
View more
Sun, 04 Dec 2016 22:02:31SO Admin
مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں پولیس نے 12لاکھ روپے کی قیمت کے ڈرگس برآمد ہونے کے بعد تین نائیجریائی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔سینئر پولیس انسپکٹر مندر دھرم ا دھیکاری نے کہا کہ جسٹن امبوناکوجائے(28) یگو چکو اجاہا(32)اور سلیمان اوکک اکنوچوکوہو(26)کو کل صبح تقریبا پونے بارہ بجے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy