Sun, 04 Dec 2016 20:54:06SO Admin
کانگریس انتخاباتی کمیٹی (سی ای سی)نے پنجاب کے آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور امیدواروں کے نام پرآخری مہرلگانے کی کوشش شروع کی۔پنجاب میں 2017کے آغاز میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔کانگریس صدرسونیاگاندھی کی صدارت میں تقریباََ ایک گھنٹے تک ہوئی اس میٹنگ میں پارٹی نائب صدر راہل گاندھی اور سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے
View more
Sun, 04 Dec 2016 20:35:33SO Admin
اسلام نے تعلیم و تربیت پردنیاکے تمام مذاہب سے زیادہ زوردیاہے اوراس کی بنیادہی تعلیم و تعلم پر رکھی گئی ہے،اس لیے مسلمانوں کی یہ اہم دینی و شرعی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولادکوتعلیم کے حصول پرتوجہ دلائیں اورخاص طورپرایسی تعلیم دلائی جائے جوہماری اولادکے لیے دنیاوآخرت دونوں میں کامیابی اورنجات کا باعث ثابت ہو۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 20:25:05SO Admin
جموں وکشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ان کا ریاست بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے طریقے دکھا سکتا ہے، کیونکہ ریاست کے واقعات کا اثر دونوں پڑوسی ممالک کے تعلقات پرپڑتاہے۔انہوں نے بڈگام ضلع میں چرارشریف میں منعقد ایک پروگرام کے
View more
Sun, 04 Dec 2016 20:04:34SO Admin
اردوکے مشہور ڈرامہ نگار، شاعر اور ادیب جناب جاوید دانش کو ان کی ہمہ جہت ادبی خدمات کے لیے ایک لاکھ روپے کا بزمِ صدف بین الاقوامی ایوارڈ تفویض کیا جائے گا۔ اکیاون ہزار روپے کا بزمِ صدف نئی نسل ایوارڈ ممتاز شاعر، نقاد، محقق اور تاریخ گو ڈاکٹر واحد نظیر کو پیش کیا جائے گا۔ مختلف مراحل میں ایوارڈ کمیٹی کے ممبران نے متعدد شعرا ء وادبا ء کی مجموعی و ادبی خدمات کاجائزہ لیتے ہوئے ان دونوں انعامات کے لیے ح
View more
Sun, 04 Dec 2016 19:41:00SO Admin
ہریانہ کے جیند کے سات گاؤں کے لوگوں کے کام آنے والاایک بینک بندپڑاہے۔غصے سے بھرے گاؤں والوں نے اس بینک کے 12ملازمین کو تقریباََ 4گھنٹے تک یرغمال بنا لیا تھا۔پولیس کے دخل کے بعدرات 10بجے ان کو رہا کیا گیا۔کئی گاؤں والوں کا الزام ہے کہ نوٹ بندی کے بعدسے ایک بار بھی اپنے اکاؤنٹ سے پیسے نہیں نکلواسکے ہیں۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 19:33:26SO Admin
ہندوستانی قومی رائفل یونین(این آراے آئی)نے ارجن ایوارڈ یافتہ شوٹر کے خلاف ساتھ شوٹر کی عصمت دری کی شکایت کوبدقسمتی واقعہ قرار دیا لیکن پولیس نے رپورٹ ملنے تک اس معاملے میں کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا۔این آراے آئی سیکرٹری راجیو بھاٹیہ نے کہا کہ ہمیں اس بارے میں میڈیا میں آئی خبروں سے پتہ چلاہے۔ہمارا کوئی کوچ شامل نہیں ہے لیکن یہ بدقسمتی کی بات واقعہ ہے.
View more
Sun, 04 Dec 2016 19:24:15SO Admin
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے اتوار کو ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ پر کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان کو 17رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی)خواتین ٹی 20ایشیا کپ خطاب پر قبضہ جما لیا ہے۔اس سے پہلے ہندوستان نے 2012میں چین کے گواگجھو میں ہوئے
View more
Sun, 04 Dec 2016 19:11:33SO Admin
ارجن ایوارڈ یافتہ کھلاڑی کے خلاف قومی سطح کی ساتھی شوٹر کی شکایت پر عصمت دری کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے
View more
Sun, 04 Dec 2016 19:00:51SO Admin
انڈین ایسیس نے ایک کو چھوڑ کر اپنے ساثرے میچ گنوا دئے جس سے اسے آج یہاں سنگاپور سلیمرس سے 20-30سے ملی شکست سے آئی پی ٹی ایل کے 2016سیشن میں پہلی شکست جھیلنی پڑی۔مارک فلپوسس نے ابتدائی مرحلے کی چمپئن کے لئے دن کا آغاز لیکن انہیں لیجیڈ سنگل میں تھامس جوہنسن سے 3.6سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy