Sat, 03 Dec 2016 18:26:22SO Admin
مولاناآزادنیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں دیواری پرچہ ”اسلامی مطالعات“ کا تیسرا شمارہ منظر عام پر آیا، جس کی رسم اجراء پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ (ڈین اسکول برائے فنون اور سماجی علوم)نے انجام دی۔ طلبہ اسلامیات کی تحریری سرگرمیو ں کا آئنہ دار دوماہی دیواری پرچہ کا یہ تیسرا شمارہ تھا، جس میں متعدد کالمو ں کے تحت گیارہ مضامین شامل تھے۔ اس موقع پر پروفیسر رحمت اللہ نے شمارہ کے علمی معیار،
View more
Sat, 03 Dec 2016 18:11:48SO Admin
کانگریس پارٹی کے سابق لیڈر،سابق راجیہ سبھاایم پی اورمشہور شاعربیکل اتساہی کاآج علی الصباح قومی دارالحکومت کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا۔ڈاکٹرنے بتایاکہ یکم دسمبر کو انہیں رام منوہر لوہیاہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 21:20:39SO Admin
حکومت نے آج بتایا کہ چین نے ہندوستان میں امریکی سفیر کے اروناچل پردیش کے دورے کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔ وزیرمملکت برائے امورخارجہ ایم جے اکبر نے آج راجیہ سبھا کو بتایاکہ امریکی سفیر کے
View more
Thu, 01 Dec 2016 21:05:00SO Admin
ریاستی انفارمیشن کمشنر نے آر ٹی آئی ایکٹ کے تحت معلومات مہیا نہیں کرنے کو لے کر سہارنپور میں دو سینئر حکام اور شاملی ضلع میں ایک اور افسر پر 25-25ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا۔اتر پردیش انفارمیشن کمشنر حافظ عثمان نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے.
View more
Thu, 01 Dec 2016 20:57:27SO Admin
ملائکہ اروڑہ خان اور ارباز خان نے باہمی رضامندی سے طلاق کی عرضی دینے کے بعد آج پہلے مشاورتی سیشن میں حصہ لیا۔جوڑے نے طلاق کی عرضی گزشتہ ماہ دی تھی اور باندرا عدالت میں
View more
Thu, 01 Dec 2016 20:41:31SO Admin
متالی راج کی نصف سنچری اننگز اورایکتا بشٹ اور پریتی بوس کی شاندار بولنگ سے ہندوستان نے خواتین ایشیا کپ ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج یہاں سری لنکا کے خلاف 52رنز کی آسان جیت درج کی۔ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے
View more
Thu, 01 Dec 2016 20:34:55SO Admin
نکودر نواں شہر -جالندھر ڈی ایم یو ٹرین آج علی الصباح جالندھر سٹی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر اسٹاپر کو توڑتے ہوئے پلیٹ فارم نمبر پانچ سے ٹکرا گئی، تاہم اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور صرف پلیٹ فارم کو نقصان پہنچا ہے۔سرکاری ریلوے پولیس کے ذرائع نے بتایا
View more
Thu, 01 Dec 2016 20:23:59SO Admin
ملک میں فی الحال ایڈس کے محض دو فیصد معاملے مردوں کے درمیان غیر محفوظ جنسی تعلقات کی وجہ سے سامنے آتے ہیں لیکن معاشرے کی روایتی جنسی سوچ میں ہو رہی تبدیلی کے پیش نظر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایڈس کے پھیلاؤ کو بڑھنے سے روکنے کے لیے ہم جنس پرست کمیونٹی میں زیادہ بیداری لانے کی ضرورت ہے۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 20:09:05SO Admin
بی جے پی نے آج آپ لیڈر اروند کجریوال کے اس اعلان کی مذمت کی کہ اگر پنجاب کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو دلت کو ریاست کا نائب وزیر اعلی بنایا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy