Thu, 09 Mar 2017 11:26:35SO Admin
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے گنگا ندی سے محبت پر ایک بار پھر نشانہ سادھا ہے۔راہل نے الزام لگایا کہ گنگا ماں کے نام پر وزیر اعظم کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 11:21:04SO Admin
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ پارٹی اترپردیش سمیت سمیت 4 ریاستوں میں حکومت بنائے گی۔وہیں انہوں نے پنجاب میں سہ رخی مقابلہ ہونے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 11:13:32SO Admin
بھوپال-اجین پیسنجر ٹرین میں ہوئے دھماکے پر جمعرات کو وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے اسمبلی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے دعوی کیا ہے گرفتارکئے گئے دہشت گردوں سے پولیس اور این آئی اے کی پوچھ گچھ میں دہشت گردوں کے تحریک انصاف سے وابستہ ہونے کی بات سامنے آئی ہے
View more
Wed, 08 Mar 2017 12:05:40SO Admin
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے کہاکہ اس بار پی یو سی سال دوم کے سالانہ امتحانات میں کسی بھی طرح کی دھاندلی یا طلبا کیلئے پریشانی نہ ہو اس کیلئے تمام ضروری احتیاطی قدم اٹھائے گئے ہیں۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:57:46SO Admin
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہا کہ ریاستی حکومت نے متنازعہ اسٹیل برڈج پراجکٹ کو اب چونکہ منسوخ کردیا ہے، اسی لئے اس سلسلے میں کسی بھی حلقہ بشمول بی جے پی سے کسی طرح کا اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:38:35SO Admin
سینئر کانگریس لیڈران ایس ایم کرشنا اور بی سرینواس پرساد کی طرف سے پارٹی کو خیر باد کہنے کے بعد آج نوجوان کانگریس لیڈروں میں شمار کئے جانے والے سابق وزیر کمار بنگارپا نے کانگریس پارٹی چھوڑ دی۔ آج ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کمار بنگارپا نے کہاکہ کانگریس پارٹی میں داخلی گروپ بندی ، سودے بازی اور دلالی حد سے زیادہ ہوچکی ہے
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:34:57SO Admin
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہا کہ ریاستی حکومت نے متنازعہ اسٹیل برڈج پراجکٹ کو اب چونکہ منسوخ کردیا ہے، اسی لئے اس سلسلے میں کسی بھی حلقہ بشمول بی جے پی سے کسی طرح کا اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:31:03SO Admin
ملک میں آج نوٹ بندی کو لے کر تقریباََچار ماہ کا عرصہ گزر گیا لیکن عوام آج بھی اپنے روپئے حاصل کرنے کے لئے بینکوں میں قطار لگائے کھڑے ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کے سامنے کئی ایک اعلانات کئے اور پھر 8نومبر کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے 31 دسمبر 2016تک کی مہلت طلب کی ۔ اس کے بعد ملک میں اچھے دن آئیں گے کا تیقن دیا ۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:25:42SO Admin
بی جے پی صدر امت شاہ کا قافلہ پیر کو جب سومناتھ جا رہا تھا ،تو جونا گڑھ کے کیشود کے پاس ان پر انڈے پھینکے گئے۔کیشود میں راستے پر کھڑے پاٹیداروں کو جیسے ہی شاہ کا قافلہ نظرآیا ، انہوں نے انڈوں کی بارش شروع کر دی اور اپنا احتجاج ظاہر کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy