Wed, 15 Mar 2017 10:55:10SO Admin
سپریم کورٹ نے گوا کے وزیر اعلی کے طور پر بی جے پی لیڈر منوہر پاریکر کی حلف برداری پر آج روک لگانے سے انکار کر دیاہے ، لیکن 16؍مارچ کو ایوان میں طاقت کے ٹیسٹ کی ہدایت دی ہے ۔چیف جسٹس جے ایس کھیہر کی صدارت والی بنچ نے ہدایت دی کہ 16؍مارچ کو صبح 11؍بجے اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 17:18:23SO Admin
فرقہ پرستوں اور فسطائی سنگھ پریوار ہر معاملے کو اپنی قیادت اور سرکار کی حمایت میں استعمال کرنے میں ویسے ہی ماہر سمجھا جاتا ہے۔وہ لوگ مسلمانوں میں انتشار پیدا کرنے اور نریندرمودی کے قد کو بلند کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 10:55:52SO Admin
ایک زمانے سے جنگلوں میں بسنے والے افراد اور قبیلوں کو زمین کے قانونی حقوق دینے کا جو ایکٹ ریاستی سرکار نے بنایا ہے اس کے تحت ضلع شمالی کینرا میں88,727 درخواستیں پیش کی گئی تھیں۔مگر معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے اب تک 24,162درخواستیں مسترد کردی گئی ہیں۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:37:54SO Admin
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے ریاستی اسٹوڈنٹ یونین کی قیادت میں امریکہ میں ہندوستانی شہریوں پر ہو رہے جان لیوا حملوں کی مخالفت میں وزیر اعظم مودی اور امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے پتلے پھونکے۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:28:57SO Admin
مدھیہ پردیش اسمبلی میں بدھ کو ایک بار پھر حکومت اپنی ہی پارٹی کے ممبران اسمبلی کے نشانے پر رہی۔بی جے پی ممبر اسمبلی ستیش مالویہ نے جہاں اجین ضلع کے ہاسٹل کے وارڈنو ں سے متعلق معاملہ اٹھایا، تو سینئر بی جے پی ممبر اسمبلی بابو لال گور نے کانگریسی رکن اسمبلی عارف عقیل کے سر میں سر ملاتے ہوئے اپنی ہی حکومت کو گھیرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:11:43SO Admin
جموں و کشمیر پولیس نے ریاست کے موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر میں سرگرم حزب المجاہدین تنظیم سے منسلک ہوئے تین افراد کو بدھ کو گرفتار کر لیا۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 12:06:19SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی کے ہارورڈ یونیورسٹی پر طنز کسنے سے یہاں کا ایک طالب علم ناراض ہو گیا ہے۔ناراض طالب علم نے وزیر اعظم کو خط لکھا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy