Sun, 26 Jun 2016 12:05:32SO Admin
جیسن رائے یلیکس ہیلز کی ناٹ آؤٹ سنچریوں کی مدد سے انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کل یہاں سری لنکا کو دس وکٹ سے کراری شکست دی
View more
Sun, 26 Jun 2016 12:03:42SO Admin
ڈیرن براؤ کے کیریئر کی تیسری سنچری اور شینن گیبریل کی شاندار بولنگ سے ویسٹ انڈیز نے سہ رخی ون ڈے کرکٹ سیریز میں کل رات یہاں جنوبی افریقہ کے خلاف کرو یا مرو والے میچ میں جنوبی افریقہ کو 100رنز سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کیا
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:59:46SO Admin
پسٹل کنگ جیتو رائے نے آج یہاں آئی ایس ایس ایف فائرنگ ورلڈ کپ میں تین بار کے اولمپک چمپئن کوریا کے جونگوہ جن کو شکست دے کر چاندی کا تمغہ جیت کے ساتھ ہی ریو کھیلوں سے پہلے اپنے عزائم کا اشارہ دے دیا
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:57:13SO Admin
وکٹ کیپر بلے باز نمن اوجھا کو 14اگست سے آسٹریلیا میں چار ممالک کے ون ڈے ٹورنامنٹ اور دو غیر مجاز ٹیسٹ میں حصہ لینے والی انڈیا اے ٹیم کا آج کپتان مقرر کیا گیا
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:55:36SO Admin
بورڈآف کنٹرول آف کرٹ ان انڈیا( بی سی سی آئی)جلد ہی ایک نئے نام سے جانا جائے گا۔بی سی سی آئی کا نیا نام ملک میں کرکٹ کے مداح طے کریں گے
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:49:05SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی نے پونے میں اپنے ڈریم پروجیکٹ اسمارٹ سٹی کو باضابطہ طور پر لانچ کیا۔ہفتے کی شام کو 20شہروں کو اسمارٹ بنانے کاآغازہوگیا
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:40:40SO Admin
بہار میں دولڑکیوں کے ساتھ ریپ کے واقعہ کے بعد پولیس اور انتظامیہ کی لاپرواہی کو دیکھ قومی خواتین کمیشن کی سربراہ للتا کمارمنگلم نے کہا ہے کہ بہار حکومت تحفظ نہیں دے سکتی تو استعفی دے
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:36:27SO Admin
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)میں مکمل رکن کے طور پر ہندوستان کے شامل ہونے کا آخری عمل شروع ہونے کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ شراکت داری کے علاقے کو تعصب، تشدد اور دہشت گردی کے خطرات سے بچائے گا
View more