Sat, 25 Jun 2016 15:57:31SO Admin
برطانوی ریفرنڈم کے نتیجے نے امریکی صدر کی دوسری مدت کے آخری مہینوں پر سیاہ بادل پھیلا دیے ہیں۔ اُنہوں نے اپنی مدتِ صدارت کے ساڑھے سات برس برطانوی حکومت پر تکیہ کیا لیکن اِسی ملک کی عوام نے اُن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:56:35SO Admin
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مدینہ منورہ کے دورے کے دوران شہر نبی میں پانچ ارب ریال کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:51:53SO Admin
سن 1992سے قبل افغانستان میں دو لاکھ بیس ہزار سے زائد ہندو اور سکھ خاندان بستے تھے تاہم عدم برداشت کے باعث یہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے اور اب محض دو سو خاندان افغانستان میں رہ گئے ہیں جو امتیازی سلوک کا شکار ہیں
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:45:53SO Admin
ماہرین کے مطابق اس وقت جرمنی میں مہاجرین کے لیے ایک لاکھ 54ہزار ایسی ملازمتیں موجود ہیں، جہاں ایسے تارکین وطن کام کر سکتے ہیں،
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:36:55SO Admin
انٹرپول نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دنیا بھر میں انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث ایک سو تئیس انتہائی مطلوب افراد کی تلاش اور گرفتاری کے لیے عالمی پولیس سے مدد کریں
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:33:43SO Admin
بحرین نے شیعہ اپوزیشن بلاک الوفاق کے خاتمے کے لیے قبل از وقت عدالتی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اس کارروائی کا آغاز رواں برس اکتوبر میں ہونا تھا، تاہم اقوام متحدہ اور امریکا کی طرف سے اس ترک کرنے کی درخواست کی گئی تھی
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:27:50SO Admin
شدت پسند تنظیم بوکوحرام کی کارروائیوں کی وجہ سے بے گھر ہونے والے مہاجرین میں سے دو سو گزشتہ ماہ بھوک اور پیاس سے ہلاک ہو گئے
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:23:09SO Admin
امریکی ایوان نمائندگان کے درجنوں ڈیموکریٹ ارکان نے اورلینڈو حملے کے تناظر میں ایوان میں اپنے سولہ گھنٹے طویل دھرنے کے بعد عہد کیا ہے کہ ملک میں گن کنٹرول قوانین کو زیادہ سخت بنانے کے لیے ان کی جدوجہد جاری رہے گی
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:18:58SO Admin
آج جرمن پولیس نے فرینکفرٹ کے نزدیک ایک چھوٹے سے قصبے کے سینما گھر میں گھس کر فائرنگ کرنے والے ایک مسلح نقاب پوش شخص کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے ہلاک کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy