Mon, 06 Mar 2017 11:29:14SO Admin
اتر پردیش کے گورنر رام نائیک نے وزیر اعلی اکھلیش یادو سے عصمت دری کے ملزم گایتری پرجاپتی کو کابینہ میں برقرار رکھنے کا جواز جاننا چاہا۔گورنر ہاؤس کے ایک ترجمان کے مطابق ،گورنر نے وزیر اعلی کو لکھے خط میں کہا کہ سپریم کورٹ نے کابینہ وزیر گایتری پرجاپتی کے خلاف اجتماعی آبروریزی کے الزام کا نوٹس لیاہے ، ان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:24:04SO Admin
رکن اسمبلی گلبرگہ وسابق وزیرکرناٹک الحاج قمر الاسلام نے ایوان شاہی گیسٹ ہاؤز گلبرگہ میں اتوار کو ایک پرہجوم صحافتی کانفرینس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کرناٹک نے شہر گلبرگہ میں تیزی بڑھتی ہوئی ٹریفک کو کنٹرول کرنے اور بڑی موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت میں سہولت پیدا کرنے کے لئے ایک طویل اور وسیع و عریض سیکنڈ رنگ روڈ کی تعمیرکاتیقن دیا ہے ۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:18:45SO Admin
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی قومی صدر مایاوتی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ ’سروجن ہتائے اور سروجن سکھائے ‘کی حکومت صرف بی ایس پی ہی دے سکتی ہے، اس لیے اتر پردیش کو کسی کو بھی زبردستی گود لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، بلکہ انہیں واپس ان کی آبائی ریاست میں بھیج دینا ہی بہتر ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:05:26SO Admin
اکبر قلعہ کا نام تبدیل کرنے پر راجستھان کے وزیر تعلیم پروفیسر واسودیو دیونانی کو مبینہ طورپر دھمکی ملی ہے۔ایک شخص نے پروفیسر واسودیو دیونانی کو سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 10:59:44SO Admin
ضلع میں کوئی لینڈی کے نزدیک ایک گاؤں میں مبینہ طور پر سی پی ایم کے کارکنوں کے ایک حملے میں آر ایس ایس کے تین کارکنان زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:23:16SO Admin
امریکہ کے کنساس میں کچھ دنوں پہلے ایک ہندوستانی انجینئر کے قتل کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ ایک اور بری خبر آ رہی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ ہندوستانی نژاد تاجر کو ان کے ساؤتھ کیرولینا کے گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:20:42SO Admin
آج کا دن بنارس کے حساب سے اور ملک کے حساب سے تاریخی ہے، چھٹے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان آج بنارس میں سیاسی سورماؤں کا میلہ لگ رہا ہے۔یہ پہلا موقع ہے جب بنارس میں ایک ساتھ تقریبا سبھی بڑی پارٹیوں کے بڑے لیڈران سڑکوں پر اتر ے ہیں۔بنارس کی سڑکوں پر وزیر اعظم نریندر مودی کا روڈ شو نکلا، اس دوران مودی نے کاشی وشوناتھ اور کال بھیرو کا درشن بھی کیا
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:14:51SO Admin
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی جنگ اب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں بی جے پی کی ساکھ کو کس طرح بچایا جائے ، اس کوشش میں بی جے پی کی پوری مرکزی قیادت لگی ہوئی ہے،
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:04:58SO Admin
کانگریس کو ریاستوں میں نئے لیڈروں کی ضرورت ہے، اسے لے کر پارٹی کے اندرریاستی تنظیموں کو لے کر غور وفکر کا دور چل رہا ہے، جس کے بعد پارٹی سبھی ریاستوں اور علاقائی تنظیموں میں ردوبدل کر سکتی ہے۔مرکز ی سطح پر مانا جا رہا ہے کہ راہل گاندھی کی ٹیم بن گئی ہے، انہوں نے نئے اور پرانے لیڈروں کا توازن برقراررکھتے ہوئے اپنی ٹیم کا انتخاب کیا ہے، نئے لیڈروں میں رندیپ سرجیوالا، اجے ماکن، جتیندر سنگھ، جیوتی راد
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy