Wed, 08 Mar 2017 11:02:31SO Admin
بھوپال سے 120کلومیٹر دور کالاپیپل میں جبڑی اسٹیشن کے قریب بھوپال-اجین پیسنجر ٹرین میں دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔یہ ٹرین بھوپال سے اجین جا رہی تھی، دھماکہ صبح 9:30بجے کے قریب جنرل بوگی میں ہوا، اس دھماکہ میں 9افراد زخمی ہوئے ہیں۔وہیں اندور ریلوے کے سینئر افسربرائے تعلقات عامہ جتیندر کمار جینت نے بتایاکہ بھوپال سے اجین جا رہی پیسنجر ٹرین نمبر 59320کے ایک ڈبے میں جبڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکہ ہوگیا،
View more
Tue, 07 Mar 2017 12:00:53SO Admin
یوکرائن نے اپنے مشرقی حصے میں پائے جانے والے تنازعے کی وجہ سے روس پر دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:49:49SO Admin
جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں آج سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہو گیا۔قانون نافذ کرنے والے ایجنسیاں علاقے میں محاصرہ اور تلاشی مہم چلا رہی تھیں۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:47:52SO Admin
ہندوستان نے آج اپنی اس اپیل کو پھر اعادہ کیا کہ دہشت گردی سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے مقصد سے اقوام متحدہ کی طرف سے بین الاقوامی معاہدے کو جلد منظور کروایا جائے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:44:01SO Admin
مشہور سماج وادی لیڈر اور سابق لوک سبھا اسپیکر روی رائے کا آج کٹک کے ایس سی بی میڈیکل کالج اسپتا ل میں عمر سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے انتقال ہو گیا، وہ 90سال کے تھے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:38:50SO Admin
بہارکے حاجی پورمیں تاجر اور اس کے ملازم کے ہوئے قتل اور بھوجپور ضلع میں پولیس حراست میں معمار کی ہوئی موت کے معاملے پر اپوزیشن بی جے پی نے قانون ساز کونسل میں پیر کو زبردست ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی لنچ کے وقفے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی، وقفہ سوال کے ختم ہوتے ہی بی جے پی کے لال بابوپرسادنے انجینئر،پولیس عہدیدار، صحافی، عوامی نمائندے اور تاجروں سمیت عام لوگوں کے ق
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:33:27SO Admin
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سربراہ پروفیسر بھیم سنگھ نے بنارس، اتر پردیش میں کئی عوامی اجتماع سے اور وارانسی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اترپردیش کے ساتویں مرحلے کے انتخابات میں حصہ لینے والے ووٹروں سے اپیل کی کہ ملک کو داخلی اوربیرونی طورپر مضبوطی فراہم کرنے کے لئے ووٹ دیں۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:30:08SO Admin
ڈاکٹر محمد اصغر چلبل صدرگلبرگہ کانگریس کمیٹی شمالی بلاک کے صحافتی بیان کے بموجب آج صبح 11بجے ڈاکٹر الحاج قمر الاسلام صاحب کی قیادت میں اے آئی سی سی اور کے پی سی سی کی ہدایت پر بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کے خلاف گلبرگہ شمال و شاہ بازار بلاک کانگریس کمیٹیوں کی جانب سے ایک احتجاج منظم کرکے ڈپٹی کمشنرضلع گلبرگہ کی وساطت سے وزیراؤاعظم کو یادداشت روانہ کی جائیگی۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:27:11SO Admin
یوپی 2017 کے انتخابات میں کانگریس اور سماج وادی پارٹی کے آخری موقع پر ہوئے معاہدے نے جنگ کو مکمل طورپر سہ رخی بنادیاہے۔ 27 سال یوپی بے حال، شیلا دکشت کو سی ایم امیدوار اور راہل گاندھی کی ’’کسان یاترا‘‘کے بعداچانک راہل۔اکھلیش نے اتحادکرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy