Tue, 07 Mar 2017 10:53:07SO Admin
یوپی انتخابات کے پیش نظر جہاں وزیر اعظم نریندر مودی وارانسی میں تشہیر کر رہے ہیں، وہیں لالو پرساد یادو بھی بنارس میں ایس پی -کانگریس اتحاد کے حق میں تشہیر میں جٹے ہیں۔یہاں میڈیا سے خصوصی بات چیت میں لالو پرساد یادو نے کہا کہ وزیر اعظم کا وارانسی میں ڈیرہ بی جے پی کی شکست کا اشارہ ہے، یہاں ایس پی -کانگریس کی جیت طے ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 10:46:06SO Admin
سپریم کورٹ نے بہار حکومت کی اپیل پر بہار میں ٹاپر گھوٹالہ کے اہم ملزم بچہ رائے کی رہائی پر عبوری روک لگا دی ہے، ساتھ ہی عدالت نے بچہ رائے کو نوٹس بھی جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 10:38:46SO Admin
حلقہ اسمبلی گلبرگہ شمال کے کانگریس پارٹی کے دونوں بلاکس کمیٹیوں کاایک مشترکہ اجلاس6مارچ کو گنج بلاک آفس،گلبرگہ میں ڈاکٹر الحاج قمر الاسلام کی صدارت میں منعقدہوا۔ ابتداء میں شاہ بازار و شمال بلاک کانگریس کی جانب سے رمیش فاضل پور و عادل سلیمان سیٹھ نے شرکاء اجلاس کاخیر مقدم کیا ۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:57:56SO Admin
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے آج سوال کیا کہ نوٹ بند ی سے کیا حاصل ہوا؟انہوں نے دعوی کیا کہ کیش لیس لین دین میں کمی آ رہی ہے
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:56:12SO Admin
ہندوستان اور امریکہ نئی ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں اپنے دو طرفہ سیکورٹی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی سمت میں کام کر رہے ہیں اور دونوں ممالک نے یرغمالیوں کے بحران، دہشت گردانہ حملوں کی جگہ پر تحقیقات اور سائبر جرائم کے معاملات میں تبادلہ پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:53:44SO Admin
مرکزی الیکشن کمیشن (ای سی آئی )نے اتر پردیش اور اتراکھنڈ سمیت پانچ ریاستوں کے سی ای او کو 11؍ مارچ کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے لیے تمام تیاریاں 7 ؍مارچ تک مکمل کرنے اور ووٹوں کی گنتی کے مقامات کے فل پروف سیکورٹی انتظامات کی ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:49:41SO Admin
الیکشن کمیشن نے کانگریس سے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی اس قرارداد کی کاپی مانگی ہے جس کے تحت پارٹی نے اپنے اندرونی انتخابات کو ایک سال آگے بڑھاتے ہوئے دسمبر 2017تک ملتوی کر دیا تھا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:47:00SO Admin
یونین پبلک سروس کمیشن(یو پی ایس سی)کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت صنفی تناسب سے ورک فورس کو فروغ دینے کے لیے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے زیادہ سے زیادہ تعداد میں خواتین امیدواروں کو درخواست دینے کے لیے حوصلہ افزائی کرنے کو لے کر کوشاں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy