Sat, 11 Jun 2016 15:59:07SO Admin
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے جمعرات کو کہا کہ ملک میں ہر روز تقریب 1400سڑک حادثات ہوتے ہیں جس میں400لوگ مارے جاتے ہیں۔ان میں 77فیصد واقعات کے لئے ڈرائیور ذمہ دار ہوتے ہیں
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:49:51SO Admin
بھوپال۔اندور شاہ راہ پر سیہور کے پاس کل رات کار پلٹنے کے حادثے میں شدید زخمی ہوئے بی جے پی ممبر اسمبلی راجندر دادو کے معاون کی بھی آج صبح موت ہو گئی
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:44:51SO Admin
فسطائی ذہنیت کی پروردہ سادھوی پراچی کا بیان انتہائی گھناؤنا اور غیر ذمہ دارانہ ہے، ہم اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔روڑکی کے پروگرام میں ’’سادھوی پراچی کا یہ بیان کہ :’’اب ہم ’’مسلم مکت بھارت‘‘ پر کام کر رہے ہیں‘‘
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:40:08SO Admin
تیس ہزاری کورٹ نے سال2014میں ڈنمارک کی ایک52سالہ خاتون سے گینگ ریپ معاملے میں پانچ مجرموں کوعمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔کورٹ نے اس سے پہلے پانچوں ملزمان کو مجرم قرار دیا تھا
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:29:30SO Admin
مہاراشٹر حکومت نے ایک آئی پی ایس کا ہنگامی طورپر تبادلہ کر دیا ہے۔ممبئی پولیس کے جوائنٹ سی پی دھننجے کملاکر کو جمعرات شام فوری طور پر ان کی ذمہ داری سے آزاد کیا گیا
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:20:09SO Admin
یوپی انتخابات میں وزیر اعلی کے عہدے کی امیدواری پر راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ یہ سوال بالکل غیر حقیقی ہے۔یوپی بی جے پی میں لیڈران کی کمی نہیں ہے،ہم تو ایک جگہ ہیں ہی
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:13:52SO Admin
راجیہ سبھا کے دو سالہ انتخابات کے لیے کل 11؍جون کو راجستھان کی 4 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ریاست میں حکمراں بی جے پی نے یہاں چاروں سیٹوں پراپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:07:07SO Admin
تہاڑ جیل میں بند گینگسٹر چھوٹا راجن کے قتل کی مبینہ سازش رچنے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔دعویٰ کیاجارہاہے کہ یہ سازش راجن کے سخت مخالف انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے معتمد چھوٹا شکیل کے اشارے پر رچی گئی تھی
View more
Sat, 11 Jun 2016 11:57:32SO Admin
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہندوستانی معیشت کو دنیا کی سب سے تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ گذشتہ مالی سال میں چین اور امریکہ سے زیادہ ہندوستان میں سرمایہ کاری ہوئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy