Sun, 12 Jun 2016 12:49:23SO Admin
بہار انٹر میڈیٹ امتحان کے ٹاپر اسکینڈل کے مبینہ سرغنہ بچہ رائے کو آج اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ سرینڈر کے لئے ویشالی ضلع کے بھگوان پور پولیس تھانہ پہنچے
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:46:18SO Admin
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ بیجا پور ضلع میں نکسلیوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک لیڈر کا دھاردار ہتھیار سے قتل کر دا۔مقتول بی جے پی لیڈر ضلع پنچایت کا رکن بھی تھا۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:44:27SO Admin
اروند کجریوال پرنشانہ لگاتے ہوئے مرکزی وزیر سدانند گوڑا نے آج کہا کہ مودی حکومت کے دور میں ’’دلتوں اور اقلیتوں پرمبینہ طور پر بڑھتے ہوئے حملے‘‘کو لے کر کیجریوال کی صدر پرنب مکھرجی سے شکایت کچھ اور نہیں،
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:38:35SO Admin
رام لیلامیدان میں عام آدمی پارٹی کے کونسلرراکیش کمار کے ساتھ مار مار کے خلاف آج آپ کارکنوں نے احتجاج کیا۔احتجاج کر رہے آپ کارکنوں نے دلتوں کیلئے مساوی حقوق کامطالبہ کیا۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:30:16SO Admin
بی جے پی کی قومی ورکنگ کمیٹی کی کل یہاں ہونے جا رہی میٹنگ سے پہلے حریف پارٹیوں نے اس شہر میں احتجاج کے منصوبہ بندی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:25:59SO Admin
سی بی آئی نے توہم پرستی کے خلاف مہم چلانے والے ترکوادی نریندر دابھولکرکے 2013میں پونے میں ہوئے قتل کے سلسلے میں پہلی گرفتاری کرتے ہوئے ہندو جن جاگرتی کمیٹی کے رکن وریندر سنگھ تاؤڑے کو گرفتار کیا ہے
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:23:42SO Admin
وجے مالیا کے ضامن بتائے گئے کسان منموہن سنگھ نے بینک آف بڑودہ کو 10لاکھ کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے۔اس کی ادائیگی کے لئے بینک کو 30دن کا وقت دیا گیا ہے
View more
Sun, 12 Jun 2016 12:14:06SO Admin
این سی پی صدر شرد پوار نے شیوسینا کو اقتدار سے بے دخل ہونے کا مشورہ دیا ہے۔پوار ممبئی میں این سی پی کی 17ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد پروگرام میں بول رہے تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy