Sun, 12 Jun 2016 18:08:03SO Admin
دبئی میں ایئرپورٹ حکام کی جانب سے ہفتے کی شام جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ "ایک غیر مُجاز ڈرون (بغیر پائلٹ) طیارے کی سرگرمی" کی وجہ سے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فضائی حدود کو 69منٹوں کے لیے بند کر دیا گیا
View more
Sun, 12 Jun 2016 18:04:35SO Admin
سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دیتے ہوئے مساجد اور منبرو محراب سے نفرت پھیلانے اور امتیازی سلوک کی ترویج پر10سال قید کی سزا کی منظوری دی ہے۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 17:59:23SO Admin
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک بلب کی تصویر گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بلب سنہ 1325ھ یعنی آج سے 112سال پہلے مسجد نبوی میں لگایا گیا پہلا بلب تھا
View more
Sun, 12 Jun 2016 17:54:50SO Admin
ایران کی جانب سے کینیڈا کی عدالت کے اُس فیصلے کی بھرپور مذمت کی گئی ہے، جس کے مطابق کینیڈا میں ایرانی حکومت کے اثاثوں سے 1.3 کروڑ کینیڈیئن ڈالر ضبط کر کے اس رقم کو، تہران حکومت کے منصوبہ بند حملوں کا شکار افراد کے خاندانوں میں تقسیم کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے
View more
Sun, 12 Jun 2016 17:51:15SO Admin
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے ملکی سکیورٹی حکام کو ہدایت کی ہے کہ اقلیتی آبادی کے شہریوں اور لادین و لبرل افراد کو ہلاک کرنے کے سلسلے کو روکنے کے لیے ہر ممکن طریقہ استعمال کرنا ہو گا
View more
Sun, 12 Jun 2016 17:44:32SO Admin
سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے ایسے افراد اور اداروں کی کڑی نگرانی کا اعلان کیا ہے جو رمضان المبارک میں بغیر اجازت کے سوشل میڈیا اور((SMSکے ذریعے عطیات جمع کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 17:37:13SO Admin
امریکا کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی اے کے چیف جان برینن نے کہا ہے کہ نائن الیون کے واقعات سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:13:17SO Admin
ہندوستان ،امریکہ کے مشترکہ بیان پر گہری اعتراض ظاہر کرتے ہوئے سی پی آئی نے این ڈی اے حکومت پر ملک کی خارجہ پالیسی میں’’مکمل طور پر دائیں بازو کی طرف جھکاؤ ‘‘لانے کا آج الزام لگایا
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:10:08SO Admin
جموں کشمیر حکومت نے آج کہا کہ طلبہ میں اعتماد پیدا کرنے کیلئے ہر ان ریاستوں میں حکومت سے بات کرنے کیلئے ایک وزیرکوبھیجا جائے گا جہاں پر تعلیم حاصل کر رہے کشمیری طالب علم مبینہ طورپرمسئلہ کاسامناکررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy