Thu, 01 Dec 2016 18:45:38SO Admin
دہلی پولیس نے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور سوشل میڈیا ویب سائٹ کی انتظامیہ کو خط لکھ کر اس بارے میں ضروری معلومات مانگی ہے
View more
Thu, 01 Dec 2016 18:35:07SO Admin
دہلی ہائی کورٹ نے مرکز کی نریندرمودی حکومت کو جھٹکا دیتے ہوئے کوریکس کف سیرپ، وکس ایکشن 500اور کئی اینٹی بایوٹک دواؤں سمیت 344ایف ڈی سی دواؤں پر پابندی لگانے کے اس کے فیصلے کو آج یہ کہتے ہوئے منسوخ کر دیا کہ یہ قدم غیر منظم طریقہ سے اٹھایا گیا تھا۔جسٹس راجیو سہائے اینڈلا نے فکسڈ ڈوج کا مبینیشن(ایف ڈی سی)دواؤں پر پابندی لگانے سے متعلق مرکز کے 10مارچ کے نوٹیفکیشن کے خلاف فائزر، گلین مارک،
View more
Thu, 01 Dec 2016 18:23:58SO Admin
شہر کوتوالی علاقے کے ڈڈوا دھرم پور ی علاقے میں آج آئین ساز باباصاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمہ کو کچھ سماج دشمن عناصر نے توڑ دیا.
View more
Thu, 01 Dec 2016 18:13:46SO Admin
نوٹ بند ی کے بعد آج پہلی تاریخ کو تنخواہ لینے کے لیے شہر کے بینکوں کے باہر ملازمت پیشہ لوگوں کی لمبی لائنیں نظرآئیں۔شہر کے مال روڈ، سول لائنس، گوال ٹو لی، وی آئی پی روڈ، پھول باغ، قدائی نگر، گوندنگر، دادانگر، کلیان پور وغیرہ علاقے کے بینکوں کے باہر صبح دس بجے سے ہی لوگوں کی لمبی لمبی لمبی لائنیں دیکھی جا رہی ہیں.
View more
Thu, 01 Dec 2016 18:04:47SO Admin
ناروے کے میگنس کارلسن نے روسی حریف سرجے کرجاکن کو ٹائی بریکر میں شکست دے کر مسلسل تیسری بار عالمی شطرنج چیمپئن شپ جیت لی.
View more
Thu, 01 Dec 2016 17:44:27SO Admin
رئیل میڈرڈ کے کوچ زین الدین زیدان کے بیٹے ایندو نے سینئر ٹیم کے ساتھ ڈبیو میچ میں ہی گول کر دیا اور یورپی چمپئن ٹیم نے کلچرل لیونیسا کو 6.1سے شکست دے کر کوپا ڈیل رے فٹ بال میں اوسط کی بنیاد پر 13.2سے جیت درج کرکے آخری 16میں داخلہ حاصل کر لیا۔وہیں بارسیلونا کو حتمی 32کے راؤنڈ
View more
Wed, 30 Nov 2016 21:48:44SO Admin
اتر پردیش کے بریلی ضلع میں سوشل میڈیا پرمودی کی قابل اعتراض تصویر ڈالنے کے الزام میں ایک کالج کے منیجر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 21:34:29SO Admin
دہلی پولیس کے اہلکار اور ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کیلئے ایک روزہ روزگار میلے کا کمشنر آلوک کمار ورما نے آج یہاں آغازکیا۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 21:25:12SO Admin
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج حکومت پر الزام لگایا کہ انکم ٹیکس قانون میں ترمیم کرکے وہ کالا دھن جمع کرنے والوں کا تعاون کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب نصف غیر اعلانیہ دولت انہیں لوٹا دی جائے گی۔انہوں نے پارلیمنٹ کے باہر کہا کہ حکومت نے پھر سے آدھا کالا دھن ذخیرہ اندوزوں کو لوٹا دیا ہے۔انکم ٹیکس قانون(دوسرا ترمیم)بل کل لوک سبھا میں منظور کیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy