Wed, 30 Nov 2016 20:37:45SO Admin
تری پورہ کے وزیر اعلی مانک سرکار نے منگل کو کہا کہ انہوں نے نوٹ بند ی کے بعد کیش لیس لین دین کی تجویز پر مشورہ دینے کے لیے ایک کمیٹی میں شامل ہونے کی وزیر اعظم نریندر مودی کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 20:20:21SO Admin
ریزرو بینک آف انڈیا نے جن دھن اکاؤنٹس سے ایک ماہ میں زیادہ سے زیادہ 10000روپے تک نکالنے کی حد مقرر کر دی ہے۔مرکزی بینک نے یہ قدم نوٹ بند ی کے بعد گاؤں والوں کو ان کے بینک اکاؤنٹ میں غیر قانونی طریقے سے اپنی بلیک منی جمع کرانے والوں سے بچانے کے لیے اٹھایا ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 20:08:27SO Admin
متھرا میں کرشن جنم بھومی تک جانے والی سڑک کو چوڑا کرنے کے معاملے میں یوپی حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے،
View more
Wed, 30 Nov 2016 20:00:13SO Admin
سپریم کورٹ نے قومی گیت،’جن گن من‘سے منسلک اپنے ایک فیصلہ میں بدھ کو کہا کہ ملک بھر کے تمام سینما گھروں میں فلم شروع ہونے سے پہلے قومی ترانہ ضرور بجے گا۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 19:53:08SO Admin
نوٹ بند ی سے جڑی ایک راحت میں شادیوں کے لیے 2.5لاکھ روپے نکالنے کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔دہلی ہائی کورٹ نے اس معاملے سے متعلق درخواست مسترد کر دی ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 19:39:33SO Admin
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی سوشل سائنس لائبریری نے لمکا بک آف رکارڈس میں جگہ حاصل کرکے نیشنل ریکارڈقائم کیاہے۔یہ ریکارڈ اس لائیبریری کو سوشل سائنس سے متعلق ای۔بکس، ای۔جرنلس، ان ہاؤس لیکچرس، ممتاز اسکالرس کے ویڈیو لیکچرس،
View more
Wed, 30 Nov 2016 19:27:07SO Admin
ہندوستان نے فلسطین میں بگڑتی سلامتی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے مستقل اورپرامن حل کے لیے مذاکرات ہی واحد عملی متبادل ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 18:49:38SO Admin
بی جے پی ایم پی منوج تیواری کو پارٹی صدر امت شاہ نے آج دہلی یونٹ کا صدر مقرر کر دیااور نتیاند رائے بہار یونٹ کے صدربنائے گئے ہیں۔تیواری نے ستیش اپادھیائے کی جگہ لی ہے جبکہ رائے نے منگل پانڈے کی جگہ لی ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2016 18:24:52SO Admin
امریکہ نے آج کہاکہ وہ تعاون بڑھانے اورعلاقے میں قیام امن کے لیے ہندوستا ن اور پاکستان کے درمیان مذاکرات چاہتاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy